قانونی مشاورت، عدالتی معاملات، اور آپ کے قانونی حقوق
خبریں لوڈ ہو رہی ہیں...
طاہر چوہدری لاہور ہائیکورٹ کے تجربہ کار وکیل ہیں، جو قانون کے مختلف شعبوں میں مہارت رکھتے ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی فعال ہیں، جہاں وہ عوام کو قانونی مشورے اور معلومات فراہم کرتے ہیں۔ ان کی رہنمائی ہزاروں افراد کے لیے مفید ثابت ہوئی ہے۔ یہ ویب سائٹ قانونی مسائل اور مشوروں پر تفصیل سے مواد فراہم کرتی ہے، یہاں آپ کو قانون کے مختلف موضوعات پر مددگار مضامین ملیں گے۔ جن کا مقصد عام لوگوں کو اپنے حقوق اور قوانین سے آگاہ کرنا ہے۔
طاہر چوہدری کا وژن ایک ایسے معاشرے کا قیام ہے جہاں ہر فرد کو قانونی حقوق سے آگاہی حاصل ہو اور وہ انصاف تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکے۔ ان کی خدمات میں مقدمات کی پیروی، قانونی مشاورت، اور عوامی آگاہی کے پروگرام شامل ہیں۔
ای میل: tahirchaudhry50@gmail.com
موبائل نمبر: 00923338106007
آفس نمبر: 0092423712345
دفتر کے اوقات:
دفتری پتہ:
لاہور ہائی کورٹ کے سامنے، ایڈووکیٹ چیمبرز، لاہور، پاکستان